
چاقو رکھنے کے الزام میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے خاتون گرفتار
ہفتہ-20-جنوری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کےقریب سے ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس پر یہودی آباد کاروں پر حملے کے لیے اپنے پاس چاقو رکھنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔