
جنگ کی آڑ میں مسجد ابراہیمی کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کا گھناؤنا منصوبہ
ہفتہ-30-نومبر-2024
مسجد ابراہیمی
ہفتہ-30-نومبر-2024
مسجد ابراہیمی
ہفتہ-23-نومبر-2024
مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی
منگل-3-اکتوبر-2023
یہودی آبادکاروں کی مذہبی تقریبات کے پیش نظر قابض اسرائیلی حکام نے مسجد ابراہیمی کو مسلسل دوسرے روز بھی مسلمانوں کی عبادت کے لئے بند رکھا۔
پیر-2-اکتوبر-2023
اسرائیلی حکام نے سوموار کے روز صہیونی آباد کاروں کی مذہبی تقریب کی غرض سے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو مسلمان عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-25-مارچ-2023
الخلیل میں فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے نظامت کے مطابق کل تقریباً 30000 نمازیوں نے مسجد ابراہیمی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔
منگل-3-جنوری-2023
اسرائیلی قابض فوج نے آج جنوبی الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں بغیر اجازت تعمیرات کا الزام لگا کر فلسطینیوں کے پانچ مکانات مسمار کر دیے۔
منگل-22-نومبر-2022
فلسطینی قانون ساز سمیرہ حلایقہ نے فلسطینی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ جمعہ 25 نومبر کو فجر کی نماز میں شرکت کے لیے بڑے پیمانے پر الخلیل شہر کی مساجد میں حاضر ہوں۔
بدھ-19-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج کی مکمل سرپرستی میں یہودی آبادکاروں نے ایک ہی ہفتے کے دوران دوسری بار مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل سجا کرتاریخی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
جمعرات-6-اکتوبر-2022
فلسطینی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں 180 سے زائد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد ابراہیمی میں واقع نماز گاہ (پیغمبر خدا اسحاق کے مزار کے حوالے سے) پر دھاوا بولا۔
منگل-4-اکتوبر-2022
ابراہیمی مسجد الخلیل کی اسرائیلی قابض اتھارٹی کی سرپرستی میں بد ترین بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کا بھی ارتکاب کیا ۔ انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے قابض اتھارتی کی اشیر باد سے مسجد ابراہیمی میں رات کے وقت ڈانس پارٹی اور کنسرٹ کا اہتمام کیا۔ اس دوران بد بخت انتہا پسند یہودی آباد کار مسجد ابراہیمی کے اندر ہی شراب بھی پیتے رہے۔