جمعه 07/فوریه/2025

مسجد ابراھیمی

نسل کشی کی جنگ کے14ماہ میں فلسطین میں 1,000 مساجد شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 1000 مساجد کو شہید کردیا ہے جب کہ آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 250 سے زائد بار دھاوا بولا  اور گذشتہ سال 670 سے زائد مرتبہ مسجد ابراہیمی […]

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کےلیے فجر عظیم مہم

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

مسجد اقصیٰ اور ابراہیمی میں عید کی نمازوں میں بھرپور شرکت کی اپیل

فلسطین میں آج عیدالاضحیٰ پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

جون میں مسجد اقصیٰ اور ابراہیمی کے خلاف 73 خلاف ورزیاں ہوئیں

کل سوموار کو فلسطینی اتھارٹی کے اوقاف اور مذہبی امور کے وزیر حاتم البکری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے گذشتہ جون میں مسجد اقصیٰ پر 23 بار دھاوا بولا اور مسجد ابراہیمی میں کئی بار اذان دینے سے روکا۔

قابض اسرائیلی اتھارٹی نے مسجد کے لیے پینے کا پانی بھی بند کر دیا

اسرائیلی اتھارٹی کی طرف سے ابراہیمی مسجد کے لیے پانی کی بندش چھٹے دن میں داخل ہو گئی۔ یہ بات ابراہیمی مسجد کے ڈائریکٹر غسان الرجبی نے بتایا ہے کہ مسجد کے لیے قابض اتھارٹی نے پینے تک کا پانی بند کر رکھا ہے۔

مسجد ابراہیمی کی سیڑھیاں مسمار، فلسطینی احتجاج کریں: حماس

اسرائیلی حکام نے شہروں کے نام یہودیانے کے بعد ایک اور تازہ جرم کا ارتکاب شروع کیا ہے۔ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں تاریخی ابراہیم مسجد کی سیڑھیوں کے حصے مسمار کرنا شروع کردیے ہیں۔

اسرائیل نے فلسطین کی مسجد ابراہیمی 10 روز کے لیے بند کردی

جمعرات کے روز اسرائیلی حکومت نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 روز کے لیے نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کیے جانے پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے مسجدابراھیمی کو مسلمان عبادت گزاروں کےلیے بند کردیا

قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل میں مسجد ابراھیمی کو مسلمان عبادت گزاروں کے لیے بند کر دیا اور پرانے شہر میں اور اس کے آس پاس یہودیوں کی تقریبات کے لئے علاقے کو محفوظ بنانے کا بہانہ بنا کر اپنے فوجی اقدامات اور تیز کردیئے

عرب پارلیمانی اتحاد کا مسجد ابراہیمی کے اجزا پر قبضے کی مذمت

عرب پارلیمانی اتحاد نے تاریخی مسجد ابراہیمی کے بعض حصوں پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کی شدی مذمت کی ہے۔

قابض صہیونی فوج نے مسجد ابراھیمی کی تزئین و آرائش پر پابندی عائد کر دی

قابض اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل بحالی کمیٹی کو الخلیل کے پرانے شہر میں مسجد ابراھیمی میں بحالی اور بحالی کے کاموں کو مکمل کرنے سے روک دیا۔