
فلسطینی اتھارٹی فریب کاری اور سودےبازی سے باز رہے:حماس
ہفتہ-16-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکی صدرجو بائیڈن کی گفتگوان کے قابض ریاست کے وژن کے تئیں اپنے تعصب کو مضبوط کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
ہفتہ-16-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکی صدرجو بائیڈن کی گفتگوان کے قابض ریاست کے وژن کے تئیں اپنے تعصب کو مضبوط کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
بدھ-29-جون-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور تحریک کے قیادت کے وفد نے کل منگل کوبیروت میں پاپولر فرنٹ کے جنرل کمان کے سیکرٹری جنرل طلال ناجی اور فرنٹ کی قیادت کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
اتوار-12-جون-2022
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کے روز وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے ملاقات کرتے ہوئے فلسطینی عوام اور فلسطینی کاز کے لیے وینزویلا کی سیاسی حمایت اور مادورو کے "صیہونیت مخالف مؤقف" کی تعریف کی۔
جمعہ-14-جنوری-2022
امریکی سنیما کی دنیا کے نامور ستاروں جن میں ’سوزن سارینڈن‘، ’مارک روفالو‘، ’پیٹر کیپلڈی‘ اور ’چارلس ڈانس‘ شامل ہیں نے فلسطینی کاز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی اداکارہ ’ایما واٹسن‘ کی حمایت کا بیان جاری کیا ہے۔
اتوار-6-جون-2021
اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سراج الحق،راجہ ظفر الحق نئیر حسین بخاری سماجی رہنما عبدالشکور نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر کا امریکی اعلان مسلم قیاد ت کے لئے چیلنج ہے ، مسجداقصی کا تحفظ عالمی اسلامی فورس کرے،پاکستان کی جامعات میں فلسطین چئیرقائم کی جائے متعلقہ مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، یوم القدس کا قومی اعلان ہونا چاہیے، مشترکہ مسلم پارلیمانی وفد غزہ جاکر پابندیاں توڑنے کا اعلان کر دے، فلسطین عربوں نہیں سارے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔
جمعہ-4-دسمبر-2020
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کے علاوہ مجموعی طور پر چار قراردادیں منظور کی گئیں۔
جمعہ-25-ستمبر-2020
بین الاقوامی علما اتحاد کے چیئر مین الشیخ احمد الریسونی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ طے پائے معاہدوں کے قضیہ فلسطین پر منفی اثرات مرتب ہوں گے مگر یہ اثرات دور رس نہیں بلکہ عارضی اور سطحی ہوں گے۔
بدھ-16-ستمبر-2020
خلیجی ریاست قطر نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کی مخالفت کی ہے۔ دوحا کا کہنا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کوتسلیم کرے گا اور نہ ہی صہیونی ریاست سے تعلقات قائم کیے جائیں گے۔
جمعرات-3-ستمبر-2020
فلسطینی ایوان صدر نے کل بدھ کے روز کہا ہے کہ لبنان کی میزبانی میں فلسطینی قوتوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والے اجلاس کا مقصد صہیونی ریاست کے منصوبوں بالخصوص الحاق کے سازشی منصوبے کے خلاف قومی اتحاد تشکیل دینا ہے۔
اتوار-16-جون-2019
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور عادلانہ حل تک پورے خطے اور پوری دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا ہےکہ ایران اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔ جوہری پروگرام پر معاہدہ اسی صورت میں قابل عمل ہوگا جب تمام فریقین اس پرعمل کریں گے۔ ایران یک طرفہ طورپر جوہری معاہدے پرعمل نہیں کرے گا۔