جمعه 07/فوریه/2025

مسئلہ فلسطین

نیتن یاہو امریکہ روانہ ہوا، ٹرمپ سے غزہ کی صورتحال گفتگو ہوگی

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل کہا تھا کہ وہ "حماس پر فتح”، تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی، اور "ایرانیوں کا سامنا” سمیت ایرانی محور جیسے اسٹریٹجک امور پر بات کریں گے”۔ نیتن یاہو […]

سندھ اسمبلی میں حماس کی قیادت کا پرتپاک استقبال

کراچی ۔ مرکز اطلاعات فلسطین سندھ اسمبلی نے حماس کے ترجمان اور مغربی ایشیا کے امور کے سربراہ، ڈاکٹر خالد قدومی، کا 27 جنوری بروز پیر کے اجلاس میں پُرتپاک استقبال کیا۔ یہ دورہ متحدہ قومی موومنٹ (MQM-P) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی صابر حسین قائم […]

غزہ کی تعمیر نو ہونی چاہیے ، غزہ کی آبادی کو بے گھر نہیں کیا جانا چاہیے:جرمنی، اٹلی

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمنی نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی کے شہریوں کو بے گھر نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان بیانات کے جواب میں کہی جس میں انہوں نے اردن اور مصر کو زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کو اپنے ہاں پناہ دینااچاہیے، جب کہ اٹلی کا […]

ہم اسرائیل کو کسی بھی حالت میں تسلیم نہیں کریں گے:ملائیشیا

انور ابراہیم

نیتن یاھو کے بیانات تمام عرب اقوام کی توہین ہیں،فلسطینی مزاحمت ختم نہیں ہوگی:عمرو موسیٰ

عمرو موسیٰ

ہم ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے:صدر وینز ویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اسے اس کے منصفانہ نصب العین میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

سعودیہ کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کا اعلان

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر عمل درامد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پہلا اجلاس ریاض میں منعقد ہو گا۔

پاکستان کا مقبوضہ عرب علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ

پاکستان نے تمام مقبوضہ عرب علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

فلسطینیوں کےخلاف 76 برس سے تاریخی نا انصافی بدستورجاری ہے:چین

چین نے کہا ہے کہ اگرچہ 1948ء میں وقوع پذیر ہونے والی فلسطینی نکبہ کو 76 سال گزر چکے ہیں مگرفلسطینی عوام کے خلاف تاریخی ناانصافی بدستورجاری ہے اور نا انصافی اور ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔

پاکستان ہرفورم پر فلسطینی عوام کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا: شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے آواز اٹھاتا رہے گا،پاکستان نے غزہ کے عوام کے لئے امدادی سامان کی سات قسطیں ارسال کی ہیں جبکہ مزید ایک عید کے بعد بھیجی جائے گی۔