
اپریل:یہودی تنصیبات پر فلسطینی شہریوں کے 115 حملے، دسیوں یہودی زخمی
اتوار-8-مئی-2016
اسرائیلی خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی تنصیبات پر 115 حملے کیے، جن میں دسیوں یہودی زخمی ہوئے ہیں۔