پنج شنبه 01/می/2025

مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 7 واقعات۔ 7 زخمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی سرگرمیوں کے نتیجے میں7 صہیونی زخمی اور فائرنگ کے 7 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔

ستمبر میں اندرون فلسطین کے مقبوضہ علاقوں 18 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطینیوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے ستمبر کے مہینے کے دوران 1948 میں مقبوضہ اندرونی علاقوں اور اس کے مختلف شہروں میں 18 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

مغربی کنارے اور القدس میں 24 گھنٹوں کے دوران 55 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں جاری رہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ

انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ ستمبر کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

غرب اردن میں ایک ماہ میں مزاحمتی کارروائیوں میں چار ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ ہفتوں کے دوران کمانڈو آپریشن کے دوران 4 صہیونی مارے گئے جن میں سے 3 فوجی تھے۔

مغربی کنارے اور القدس میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ شعفاط کیمپ چوکی پر فائرنگ کی ایک بہادرانہ کارروائی نتیجے میں قابض فوج کی ایک خاتون سپاہی ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں فائرنگ کے 3واقعات،گرفتاریاں اور اسرائیلی چھاپے

گذشتہ رات مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد سے حملوں کے متعدد واقعات رونما ہوئے۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے قابض فوج پر پٹرول بم بھی پھینکے۔

ستمبرمیں 833 مزاحمتی کارروائیاں،ایک اسرائیلی ہلاک اور 49 زخمی

فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کے خلاف فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر2022ء کے دوران فلسطینی علاقوں میں 833 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔ ان میں 49 صہیونی زخمی ہوئے۔

غرب اردن: ایک ہفتے میں 7 فلسطینی شہید،156 مقامات پر تصادم

گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ محاذ آرائی اور مزاحمتی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے حملوں میں7 شہری شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔

مغربی کنارے اورالقدس میں 24 گھنٹوں 12مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا۔