
اکتوبر کے دوران مقبوضہ اندرون فلسطین میں 52 مزاحمتی کارروائیاں
اتوار-13-نومبر-2022
فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی" نے اکتوبر کے مہینے کے دوران مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں اور اس کے مختلف شہروں میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ گذشتہ ماہ اندرون فلسطین میں 52 کارروائیوں کی نشاندہی کی گئی۔