
مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 17 مزاحمتی کارروائیاں
منگل-13-دسمبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کاروں کی 17 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں جن میں فائرنگ کی چار کارروائیاں بھی شامل ہیں۔