
مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 13 مزاحمتی کارروائیاں
پیر-28-اگست-2023
مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 13 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔
پیر-28-اگست-2023
مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 13 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔
اتوار-20-اگست-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مشتبہ فلسطینی کی فائرنگ کے حملے میں دو اسرائیلی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہفتہ-12-اگست-2023
چار اور 10 اگست کے درمیانی عرصے میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی قابض فوج کے خلاف 207 مزاحمتی کارروائیاں ہوئیں۔
جمعہ-4-اگست-2023
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور ان کی املاک پر صیہونی قابض فوج کے حملے جاری ہیں، جب کہ مزاحمت کاروں نے کل جمعرات کی شام تک قابض فوج اور یہودی آباد کاروں پر جوابی حملے کیے۔
بدھ-2-اگست-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع بڑی یہودی بستی معالیہ اَدومیم میں ایک شاپنگ مال کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں چھے یہودی آبادکار زخمی ہو گئے ہیں۔
منگل-11-جولائی-2023
کل سوموار کوخود کو العیاش بریگیڈ کہلانے والے ایک گروپ نے جنین کے مغرب میں شیکڈ نامی یہودی بستی پر دو قسام 1 میزائل داغنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
جمعرات-6-جولائی-2023
منگل کی شام جنین کیمپ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب جب سنیما محلے اور کیمپ میں صیہونی قابض فوج کے ساتھ مسلح جھڑپیں ہوئیں۔
بدھ-28-جون-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں، جس کے نتیجے میں ایک آباد کار زخمی ہوا۔
ہفتہ-24-جون-2023
گذشتہ ہفتے کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مزاحمت کی 296 کارروائیاں کی گئیں جن چار صہیونی ہلاک ہوئے۔
جمعرات-22-جون-2023
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے مجاہدین نے رواں سال 2023ء کے آغاز سے لے کر اب تک متعدد مخصوص کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد آباد کار اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔