
غزہ میں مزاحمتی حملوں میں 9 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
منگل-9-جنوری-2024
پیر کو عبرانی میڈیا نے تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ حملوں میں قابض فوج کے 9 اہلکار اور فوجی ہلاک اور متعد دیگر زخمی ہوئے۔
منگل-9-جنوری-2024
پیر کو عبرانی میڈیا نے تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ حملوں میں قابض فوج کے 9 اہلکار اور فوجی ہلاک اور متعد دیگر زخمی ہوئے۔
منگل-19-دسمبر-2023
گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک ایسی ویڈیو ریلیز کی گئی جسے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران ایک کیمرے میں ریکارڈ کیا تھا۔ مگراسرائیلی فوجیوں کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو فلسطینی مجاھدین کے ہاتھ کیسے لگی؟ اس سوال نے اسرائیلی فوج کو بھی چکرا کر رکھ دیا ہے۔
جمعہ-15-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین شمالی غزہ کی پٹی میں 4 اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر حملے میں کامیاب ہو گئے، جس کے بعد جمعرات کے روز ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
جمعہ-15-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کل جمعرات کی شام اس بات کی تصدیق کی کہ القسام مجاھدین نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 72 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا۔
جمعہ-8-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز اور دوسرے مزاحمتی گروپوں کی طرف سے گذشتہ 72 گھنٹے میں غزہ کے محاذ جنگ پر قابض فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا ہے۔
بدھ-6-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز اور مزاحمتی دھڑوں نے طوفان الاقصیٰ کے 60ویں دن غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں صیہونی قابض افواج کے خلاف بہادری سے لڑائی جاری رکھی۔ جھڑپوں میں صہیونی فوج کے کئی ٹینکوں صفر رینج سے سنائپر آپریشنز، اور نئے گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
منگل-5-دسمبر-2023
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے طوفان الاقصیٰ کے 60ویں دن غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں صیہونی قابض افواج کا مقابلہ جاری رکھا اور صفر رینج کی جھڑپوں کے درمیان مزید ٹینکوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا۔
جمعہ-24-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک 335 صیہونی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ گذشتہ 72 گھنٹوں میں 33 (صیہونی) گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردئے گئے۔
منگل-21-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ تین دنوں کے دوران قابض فوج کی 60 فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو تباہ کیا گیا جن میں 10 ٹرانسپورٹ گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
جمعہ-17-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی فورسز نے بیت حانون میں ایک سرنگ کو کھولتے ہوئے بوبی ٹریپ کیا۔ ایک اسرائیلی فورس کو اس جگہ پر راغب کیا اور اسے دھماکہ سے اڑا دیا۔ اس کارروائی میں اسرائیلی فوج کے ایک افسر سمیت متعدد فوجی مارے گئے۔