پنج شنبه 06/فوریه/2025

مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے میں 15 مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی 15 کارروائیوں میں 2 قابض اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

غرب اردن میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 32 مزاحمتی کارروائیاں

غرب اردن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں قابض صہیونی فوج اور انتہا پسند وں کی غندہ گردی کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر’معطی‘ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں میں 32 مزاحمتی […]

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 36 مزاحمتی کارروائیاں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں 36 مزاحمتی کارروائیوں کی دستاویز کی جن میں دو آباد کار زخمی ہوئے۔ معطی مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزاحمتی کارروائیوں میں 4 مسلح جھڑپیں اور فائرنگ، 9 بارودی […]

جبالیہ میں مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک عمارت میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 8 فوجی زخمی ہوگئے – جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ آٹھ زخمی فوجیوں کا تعلق گیواتی […]

غزہ میں قابض فوج کے اہلکار مجاھدین کے حملے میں جھنم واصل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی میں مارا گیا ہے، جس کے بعد  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، جن میں سے ایک افسر بھی تھا۔ قابض فوج نے منگل کی […]

القسام نےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں پر حملوں کے مناظر نشر کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز قابض اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو نشانہ بناتے ہیں اور شمالی غزہ کی پٹی میں الصفطاوی علاقے کے جنکشن کے مشرق میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے مناظر نشر کیے ہیں۔ مناظر میں 3 مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کیے دکھایا […]

قابض اسرائیلی فوج کا غزہ میں جھڑپ کے دوران دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کی لڑائی میں پیر کی شام کو ٹینک شکن میزائل سے نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ انہوں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الصفاوی جنکشن کے […]

قلقیلیہ کے مشرق میں فائرنگ سے 3 آباد کار ہلاک، 10 زخمی

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین آج سوموار کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں الفندوق میں کمانڈو شوٹنگ کی کارروائی میں تین آباد کار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمت کاروں نے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں الفندوق کے قریب […]

غزہ: مجاھدین کے حملے میں  اسرائیلی فوجی شدید زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجاھدین کے ساتھ جھڑپ میں شدید زخمی ہوا ہے۔ قابض فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران "گیواتی بریگیڈ” کا ایک فوجی شدید زخمی ہوا۔ قابض […]

جبالیہ میں ٹینک کے دھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عبرانی اخبار "معاریو” نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں 52 ویں آرمرڈ بٹالین کے ایک ٹینک میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین فوجی زخمی ہو گئے۔ اخبار نے وضاحت کی کہ جبالیہ میں حماس کے مجاھدین نے 52ویں بٹالین کے ایک ٹینک کو […]