دوشنبه 20/ژانویه/2025

مزاحمتی حملے

القسام کا جبالیہ میں اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

القسام

القسام کا 12 گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈزنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے مجاھدین نے قابض اسرائیلی فوج کے ایک قافلے کو گھیرے میں لے کر اس پرحملہ کیا ہے۔ اس قافلے میں دو ٹینکوں سمیت 12 فوجی گاڑیاں شامل ہیں۔ اس حملے میں متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل ہوئے ہیں۔

لبنان سے اسرائیل پرحزب اللہ کے حملےدوصہیونی ہلاک، متعدد زخمی

لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے مجاھدین نےشمالی اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کیے ہیں جن میں متعدد قابض اسرائیلی بستیوں اور حیفا شہرکو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق میزائل حملوں میں کریات شمونہ بستی میں دو افراد ہلاک اور کم سے کم چھ زخمی ہوگئے۔

یمنی فوج کے قابض اسرائیل پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملے

یمن کی انصار اللہ تنظیم کے زیر انتظام یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ انہوں نے غزہ اورلبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تل ابیب اور عسقلان میں الگ الگ اہداف پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے بمباری کی ہے۔

القسام نے جنین کے قریب ٹرپل کمپاؤنڈ گھات لگانے کے مناظر شائع کردیے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے قابض اسرائیلی فوج کے خلاف جنین شہرمیں ٹرپل کمپانونڈ بوبی ٹریپ لگانے کے مناظر شائع کیے ہیں جو اس نے گذشتہ منگل کو جنین کے قریب المطلہ گاؤں سے متصل نسلی دیوار کے ساتھ لگائے گئے تھے۔ اس کارروائی میں متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

حزب اللہ کےاسرائیل میں 8 مقامات پر حملے،صہیونی بمباری میں چار شہید

حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے جنوبی لبنان سے صیہونی قابض افواج کے 8 ٹھکانوں پر ہتھیاروں، راکٹ سے چلنے والے دستی بموں اور حملہ آور ڈرونز سے حملہ کیا۔

غزہ جنگ کا 221واں دن، القسام کےحملے میں اسرائیلی فوج کی 18 گاڑیاں تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کا مسلسل 221ویں روز بھی کئی محاذوں پر گھسنے والی صہیونی افواج کا مقابلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 620 اہلکار اور فوجی ہلاک اور 3464 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ یہ اعدادو شمارصہیونی فوج کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔

غزہ میں لڑائی کےدوران مزید چار اسرائیلی فوجی ہلاک، 12 زخمی

اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کے زیتون محلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں 4 صہیونی فوجی ہلاک اور رفح میں جھڑپوں میں ایک درجن صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے بع کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

القسام مجاھدین کا قابض دشمن پر کاری وار،افسروں سمیت8 ہلاک،7 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کے روز صبح کے وقت اعلان کیا کہ غزہ شہر کے مشرق میں واقع الشجاعیہ محلے میں القسام بریگیڈز کے حملے میں 8 اہلکار اور فوجی افسر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

4 دن میں اسرائیلی فوج کی 62 گاڑیاں اور ٹینک تباہ کیے:القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ بریگیڈ کے مجاہدین نے 4 دن کے اندر اسرائیلی قابض فوج کی 62 فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے اور تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے 3 دن پہلے دو الگ الگ آپریشنز کے دوران کم از کم 9 فوجی ہلاک ہوئے۔