جمعه 07/فوریه/2025

مراکشی محاذ

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مراکش میں احتجاجی مظاہرے

مراکش میں ہزاروں افراد نے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالیں۔

مراکش بھرمیں لاکھوں افراد کے غزہ میں نسل کشی روکنے کےلیے مظاہرے

مراکش کے کئی بڑے شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اسرائیلی قابض ریاست تمام عرب ممالک کے لیے خطرہ ہے:بن کیران

مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل عبد الالہ بنکیران نے خبردار کیا کہ اسرائیلی قابض ریاست کا خطرہ صرف فلسطینیوں کو ہے بلکہ تمام عرب ممالک کو اسرائیل سے خطرات لاحق ہیں۔

مراکش:اسرائیل دوستی ختم کرنے، تعلقات رکھنے والوں کےبائیکاٹ کا مطالبہ

مراکش کی ’اتھارٹی فار دی سپورٹ آف دی نیشنز کاز‘ نے مراکش کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عناصر محاصرہ کریں اور انہیں تمام محاذوں اور تمام شعبوں میں تعلقات معمول پر لانے سے روکیں۔

مراکش کی فٹ بال میں شاندارفتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں کی گرفتاریاں

اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں گرفتاری مہم شروع کی۔ یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب غرب اردن میں فلسطینی شہری قطر میں جاری فٹ بال کپ کے دوران مراکش کی شاندار فتح کا جشن منا رہے ہیں۔

مراکش محاذ کا رباط میں صہیونی رابطہ دفتر بند کرنے کا مطالبہ

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل سے تعلقات نارمل کرنے کے خلاف مراکش کے محاذ کے قومی سیکرٹریٹ نے رباط اور تل ابیب میں صہیونی اور مراکشی رابطہ دفتر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

"مراکش کا محاذ” کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی مذمت

"مراکش کے محاذ ان سپورٹ آف فلسطین اینڈ اگینسٹ نارملائزیشن" کے قومی سیکرٹریٹ نے مراکش کی "نیگیو سمٹ" میں اس کی شرکت کی مذمت کی۔