
محمود عباس کی خرابی صحت کے تناظرمیں موثر فیصلے کیے جائیں
اتوار-27-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے صدر محمود عباس کی خرابی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی قیادت کو صدر عباس کی بیماری کے دوران اہم فیصلے کرنے چاہئیں۔