جمعه 02/می/2025

محمود عباس

’کنفیڈریشن‘ میں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی حیثیت!

ان دنوں بالعموم اور عالمی میڈیا بالخصوص فلسطینی و اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں فلسطین اور اردن کے درمیان ’کنفیڈریشن‘ کے تجاویزکا کافی چرچکا ہے۔

ایک بیان نے محمود عباس کی ’منافقت‘ کا پردہ چاک کر دیا!

فلسطینی اتھارٹی کے ذرائع ابلاغ میں بیانات اور عملی اقدامات میں کھلم کھلا تضاد ہے۔ وہ ایک طرف بیانات دیتے وقت امریکا کی طرف سے بدنام زمانہ ’صدی کی ڈیل‘ نامی سازش کی مخالفت کرتے ہیں مگر عملی اقدامات میں صدر عباس اور فلسطینی اتھارٹی صہیونی ویژن کو آگے بڑھاتی دکھائی دیتی ہے۔

محمود عباس ایک عظیم لیڈر ہیں، ان کا دفاع کیا جائے: اولمرٹ

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ایک عظیم رہ نما ہیں۔

محمود عباس قوم سے ’خیانت‘ کے مرتکب ہورہے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صدر محمود عباس کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل اور اردن کےساتھ ’کنفیڈریشن‘ کے قیام، فلسطینی اراضی کی تقسیم اور تبادلے پر تیار ہیں اور اسرائیل کے ساتھ جامع سیکیورٹی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں

اردن نے ’کنفیڈریشن‘ سے متعلق محمود عباس کا بیان مسترد کر دیا

اردن کی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا وہ بیان مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل اور اردن تیار ہوں تو فلسطین اردن کے ساتھ ’کنفیڈریشن‘ کے لیے آمادہ وتیار ہے۔

صدر عباس نے اردن سے کنفیڈریشن اور تبادلہ اراضی تجویز قبول کرلی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن۔ فلسطین کنفیڈریشن کے قیام اور اسرائیل کے ساتھ ارضی کے تبادلے کی تجاویز پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

کیا محمود عباس در پردہ ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کےحامی ہیں؟

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی طرف سے ’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کی صرف نمائشی مخالفت کی گئی ہے۔

فلسطینی صدر کی مصری وفد کو مصالحتی عمل میں تعاون کی یقین دہانی

مصر کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہےکہ جنرل انٹیلی جنس حکام کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل ہفتے ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس محمود عباس سے ملاقات کی۔

مصری انٹیلی جنس وفد کی فلسطینی مفاہمت پرصدر عباس سے بات چیت

مصر کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہےکہ جنرل انٹیلی جنس حکام کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ پہنچا ہے جہاں اس نے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔

شمالی کوریا کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان

شمالی کوریا نے آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد میں پیانگ یانگ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔