جمعه 02/می/2025

محمود عباس

عباس ملیشیا کا فروری میں انسانی حقوق کی 411 پامالیوں کا ارتکاب

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی اداروں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما حاتم عبدالقادر پر صدرعباس کی طرف سے پابندیاں

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما اور جماعت کی انقلابی کونسل کے سابق رکن اور سابق وزیر حاتم عبدالقادر نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کے حکم پر انہیں ذرائع ابلاغ میں کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔

اسرائیل سے توقعات محمود عباس کی خام خیالی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے عزم کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اب بھی صہیونی ریاست سے امیدیں لگائی ہوئے ہے۔

محمود عباس ‘صدی کی ڈیل’ کے نفاذ کے لیے ماحول بنا رہے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ امریکا کے فلسطین کو تقسیم کرنے کے لیے مجوزہ امریکی منصوبے'صدی کی ڈیل' کی سازش کو آگے بڑھانے کے لیے فضاء ہموار کر رہے ہیں۔

محمود عباس کےاستعفے کا عوامی مطالبہ کیوں زور پکڑنے لگا!

فلسطین میں عوامی سطح پر محمود عباس کے استعفےکا مطالبہ ایک بار پھرزور پکڑنے لگا ہے۔ نہ صرف غزہ کی پٹی بلکہ غرب اردن میں بھی صدر محمود عباس کے استعفے کے لیے تحریکیں زورپکڑرہی ہیں۔

غرب اردن میں عباس ملیشیا نے 5 فلسطینی حراست میں لے لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے پانچ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ان میں بعض بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران بھی شامل ہیں۔

محمود عباس کا اسرائیل کے خلاف عالمی اداروں میں جانے کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے روکی گئی رقوم رام اللہ کو ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ٹیکسوں کی رقم روکنے کے خلاف وہ اسرائیل کے خلاف عالمی اداروں سے رجوع کریں‌ گے۔

محمود عباس قوم میں تفریق پیدا کر رہے رہیں :اسلامی جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے صدر محمود عباس اور ان کے مقرب فتحاوی لیڈروں پر قوم میں پھوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ اس کی جنگ صدر عباس سے ملاقات کے لیے نہیں۔ صدر ابو مازن کے فیصلے صرف ان کی نمائندگی کرتے ہیں جو فلسطینی قوم کے مفاد میں نہیں۔

تنخواہوں سے محروم فلسطینی ملازمین کا ‘یو این’ مندوب کو مکتوب

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس کی انتقامی سیاست کے ستائے ملازمین نے اپنا دکھڑا اقوام متحدہ کے سامنے بیان کیا ہے۔

کیا محمود عباس کے بعد فتحاوی گروپ دست وگریباں ہوں گے؟

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پیرانہ سالی اور مسلسل بگڑتی صحت تحریک فتح کی قیادت کے جہاں ایک تشویش کا باعث ہے وہیں تحریک فتح کی قیادت متبادل قیادت کے لیے بھی اپنے طور پس چلمن کام کررہی ہے۔ تحریک فتح طاقت کے توازن کی بحالی اور محمود عباس کی جگہ نئی قیادت کے لیے کام کررہی ہے مگر یہ سب کچھ پس چلمن ہو رہا ہے۔