
’اونروا‘ کی ماہ صیام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ’فنڈ ریزنگ‘ مہم
جمعہ-1-جون-2018
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے ماہ صیام کے دوران فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے عالمی فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے۔
جمعہ-1-جون-2018
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے ماہ صیام کے دوران فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے عالمی فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے۔
منگل-29-مئی-2018
ماہ صیام میں دنیا کے مسلمانوں میں افطاری کی روایت عام ہے۔ مسلمان اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتےہیں۔ افریقی ملک الجزائر میں ایک فلاحی تنظیم نے دنیا کی سب سے بڑی افطار پارٹی کا اہتمام کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
جمعرات-24-مئی-2018
ماہرین خوراک نے خبردار کیا ہے کہ روزہ افطار کرنے اور کھانے کے فوری بعد حلویات اور مٹھائی کا استعمال جسم میں چربی پیدا کرنے کا موجب بنتا ہے اور وہ چربی کینسر جیسے خطرناک جراثیم پیدا کرسکتی ہے۔
پیر-21-مئی-2018
تاریخی اعتبار سے مقبوضہ بیت المقدس کے مسلمانوں کو تیسرے مقدس ترین مقام یعنی قبلہ اول کے محافظ اوراس کے ہمسائے ہونے کا شرف حاصل رہا ہے۔ ماہ صیام کو اہل فلسطین سے خصوصی نسبت ہے مگر القدس کے باشندوں کے ساتھ یہ نسبت ما سوا ہے۔
ہفتہ-19-مئی-2018
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے آغاز میں اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 6500 ہے۔
جمعہ-18-مئی-2018
فلسطین کی قومی کمیٹی برائے حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کی اپیل پر مشرقی غزہ میں جاری احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔
جمعہ-23-جون-2017
آج ماہ صیام کے جمعۃ الوداع کے موقع پرلاکھوں فلسطینی روزہ داروں نے قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی۔ جمعہ کو علی الصباح ہی سے بیت المقدس کو اسرائیلی فوج چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا تھا
جمعہ-16-جون-2017
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں مقامی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی سے روکنے کے لیے طرح طرح کےحربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب لاکھوں فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کرمسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔
پیر-4-جولائی-2016
ماہ صیام کی اسلام کی جہادی تاریخ اور حق و باطل کے درمیان جاری کشمکش کے ساتھ بھی گہری نسبت ہے۔ دور حاضر میں یہ مہینا اہل فلسطین کے ہاں بھی تحریک آزادی، مقدس مقامات کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے اور غاصب دشمن کے خلاف جہاد کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2016
اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے ظالمانہ رکاوٹوں کے باوجود ماہ صیام کی 27 ویں شب کے موقع پر 4 لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی۔