جمعه 21/مارس/2025

ماسکو

حماس کا وفد ابو مرزوق کی قیادت میں ماسکو پہنچ گیا

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینری رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سوموار کو روس کے دورے پرماسکو پہنچ گیا۔

نیتن یاھو روسی صدر سے مذاکرات کے لیے ماسکو پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو روس کے دو روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے اس دورے میں روسی صدر ولادی میر پوتین اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

ماسکو اجلاس اعلامیہ کیوں جاری نہیں ہوا؟ ابو مرزوق نے وجہ بتا دی

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے فلسطینی جماعتوں کے مصالحتی مذاکرات کا اعلامیہ جاری کیا گیا مگر فلسطینی اتھارٹی کےدفتر سے اس میں من پسند ترامیم کی گئی جسے تمام جماعتوں نے مسترد کردیا۔ اس لیے وہ اعلامیہ جاری نہیں ہوسکا۔

فلسطینی جمہوری محاذ کو روس کی جانب سے دورہ ماسکو کی دعوت

روس کی جانب سے فلسطینی جمہوری محاذ کو دورہ روس کی دعوت دی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمہوری محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس دعوت کے بعد جمہوری محاذ کی قیادت 11 سے 13 فروری 2019ء کے دوران ماسکو کا دورہ کرے گا۔

ماسکو میں امریکی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

روس کے سکیورٹی کے ادارے ایف ایس بی نے ایک امریکی شہری کو ماسکو میں جاسوسی کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے۔

روس کی غزہ میں پرامن مظاہرین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

روسی وزارت خارجہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی فوج کی کارروائیوں کو مسترد کردیا ہے۔

روس کی نیتن یاھو اور محمود عباس ملاقات کی تجویز کا انکشاف

ایک سینیر فلسطینی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ روسی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان ماسکو میں غیر مشروط راست مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے۔

روس شام میں بربادی کے بعد واپسی کی تیاری کرنے لگا

روسی فوج کے سربراہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ماسکو شام میں اپنے اہداف مکمل ہونے کے بعد اس سال کے آخر تک شام میں اپنی مداخلت کم کر دے گا۔

حماس کا وفد 18 ستمبر کوروس کا دورہ کرے گا

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد 18 ستمبر بہ روز سوموار کو روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگا۔

قومی مفاہمت پربات چیت کے لیے حماس کےوفد کی ماسکوآمد

رُوس کی میزبانی میں فلسطینیی تنظیموں کے درمیان مفاہمتی بات چیت آج ماسکو میں ہو رہی ہے۔ مفاہمتی بات چیت میں شرکت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلیٰ اختیاراتی وفد ماسکو پہنچ چکا ہے۔ حماس کے وفد کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کررہے ہیں۔