
اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی حدود کی 7 بارخلاف ورزی
اتوار-22-اگست-2021
جمعہ کو لبنانی فوج کی کمان نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے اسرائیلی جنگی طیاروں اور جاسوس طیاروں کی طرف سے کی گئی 7 فضائی خلاف ورزیوں کا پتہ لگایا ہے۔
اتوار-22-اگست-2021
جمعہ کو لبنانی فوج کی کمان نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے اسرائیلی جنگی طیاروں اور جاسوس طیاروں کی طرف سے کی گئی 7 فضائی خلاف ورزیوں کا پتہ لگایا ہے۔
منگل-10-اگست-2021
پیر کے روز ایک اسرائیلی تجزیہ کار نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت کی انتظامیہ کو جنوبی لبنان پر سخت حملے شروع کرنے سے منع کیا تھا.
اتوار-8-اگست-2021
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بلیو لائن کے پار لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-7-اگست-2021
لبنان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر لبنان کی سرزمین پرجاری حملے روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔
ہفتہ-7-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنانی اسلامی مزاحمت کو قابض اسرائیلی ریاست کے زیرتسلط علاقوں پر راکٹ حملوں پر مبارک باد پیش کی ہے۔ حماس نے اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان پرحالیہ جارحیت پرلبنانی مزاحمتی قوتوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-7-اگست-2021
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے قابض اسرائیل کے زیرتسلط وادی گولان اور الجلیل شہر میں کم سے کم 10 راکٹ حملے کیے ہیں جنہوں نے صہیونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
جمعہ-6-اگست-2021
جمعرات کو لبنان کے صدر میشل عون نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے 2006 کے بعد پہلی بار لبنانی دیہات کو نشانہ بنانے کا اقدام صہیونی ریاست کے جارحانہ ارادوں کا ثبوت ہے۔
منگل-3-اگست-2021
قابض فوج نے اتوار کی شام ملک کے شمال میں لبنان کی سرحد کے ساتھ "سنبیم" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کیں جو کل شام تک جاری رہیں گی۔
پیر-2-اگست-2021
لبنانی مارشل آرٹ کے کھلاڑی ا عبداللہ مینیاتو اور کوچ محمد الغربی نے بلغاریہ میں مکسڈ مارشل آرٹس "ایم ایم اے" میں ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ مینیاتو کی جانب سے اسے ایک اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔
اتوار-1-اگست-2021
کل ہفتے کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ قابض حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں سرحد سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر رہائشی اور سرکاری عمارتوں کو مضبوط بنایا جائے۔