جمعه 02/می/2025

لبنان

لبنان میں ’پیچیدہ‘ میزائلوں کی تیاری سے صہیونی ریاست کی نیندیں حرام

اسرائیلی حکومت کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایران کی زیرنگرانی حزب اللہ ملیشیا کی جانب سے تیار کیے جانے والے چھوٹے اور پیچیدہ میزائلوں سے سخت خائف ہے۔

حماس رہ نما پر قاتلانہ حملے میں ملوث مشتبہ ملزم ترکی سے گرفتار

حال ہی میں لبنان میں صیدا کے مقام پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ رہ نما محمد حمدان پر ناکام قاتلانہ حملے کےشبے میں ایک مشتبہ ملزم کو ترکی سے گرفتار کر کے لبنان کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایرانی سفارت کاروں کی قاتلانہ حملے میں زخمی حماس رہ نما کی عیادت

لبنان میں متعین ایران کے قائم مقام سفیر کی قیادت میں سفارت کاروں کے ایک وفد نے صیدا کے مقام پر بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ رہ نما محمد حمدان کی عیادت کی۔

صیدا دھماکے کی لبنان کے ساتھ مل کر تحقیقات کررہے ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت لبنان میں اپنے ایک سرکردہ رہ نما پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے لبنانی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

لبنان میں کار بم دھماکے میں حماس رہ نما زخمی

لبنان کے شہر صیدا میں اتوار کے روز ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کا ایک ذمّے دار ابو حمزہ محمد حمدان زخمی ہو گیا۔

لبنان: دفاع القدس مارچ، مظاہرین کی امریکی سفارت خانےپر چڑھائی کی کوشش

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آج اتوار کے روز ہزاروں افراد نے بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کی طرف بڑھنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

سعودی عرب میں جو کچھ ہوا وہ راز میں رکھوں گا: حریری

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں پیش آیا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے۔

سعد حریری ڈرامائی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس

لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری تین ہفتے کےبعد کل منگل کو مصر اور قبرص کے مختصر دورے کے بعد واپس بیروت پہنچ گئے ہیں۔

لبنان میں فلسطینی رہ نما نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں نامعلوم افراد نے فلسطینی تنظیم عوامی محاذ کے ایک سرکردہ رہ نما گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

حماس اور اسلامی جہاد کے رہ نماؤں کی لبنان میں اہم ملاقات

فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد کے قایدین نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گذشتہ روز اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں میں اشتراک عمل آگے بڑھانے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔