
حماس وفد کی لبنانی صدر سے فلسطین کی تازہ صورت حال پر بات چیت
جمعرات-12-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون سے ملاقات کی۔
جمعرات-12-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون سے ملاقات کی۔
منگل-10-اپریل-2018
لبنانی حکومت کے شدید احتجاج کے باوجود اسرائیلی حکومت نے لبنان کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کردیا ہے
ہفتہ-31-مارچ-2018
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں برعشیت اور بیت یاحون قصبوں کے درمیان اسرائیل کا ایک بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔
منگل-20-مارچ-2018
لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’البداوی‘ میں تحریک فتح کے ایک مقامی رہ نما کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ایک کم سن فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔
منگل-20-مارچ-2018
فلسطین اور قضیہ فلسطین سے اٹوٹ محبت کے جذبات سے سرشار دنیاکے کونے کونے میں پائے جاتے ہیں۔ انہی میں ایک نام خلیل برجاوی کا بھی ہے جنہوں نے ڈاک ٹکٹ کے ذریعے فلسطین سے اپنی بے پایاں محبت کا اظہار کیا۔
پیر-19-مارچ-2018
لبنان کے صدر مقام صیدا میں کل اتوار کو’دفاع القدس‘ کے حوالے سے ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ ملین مارچ میں لاکھوں شہریوں نے شرکت کی۔
منگل-6-مارچ-2018
لبنان نے صہیونی ریاست کی جارحانہ پالیسی کو ایک بار پھرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے جارحانہ اقدامات خطے کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
اتوار-18-فروری-2018
لبنانی حکومت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے تنازع میں اسرائیل کو ثالث تسلیم کرنےسے انکار کردیا ہے۔
ہفتہ-17-فروری-2018
لبنان کے صدر میشل عون نے امریکا پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کو لبنا کی خود مختاری اور لبنان کی بری، بحری اور فضائی کی خلاف ورزیوں سے سختی سے منع کرے۔
جمعہ-9-فروری-2018
لبنانی حکومت کے شدید احتجاج کے باوجود اسرائیلی حکومت نے لبنان کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے