جمعه 02/می/2025

لبنان

اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پرسرنگوں کی مسماری شروع کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

علاج کے لیے رقم نہ ہونے کے باعث لبنان میں تین سالہ بچہ دم توڑ گیا

لبنان کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تین سالہ فلسطینی بچہ علاج کے لیے اخراجات نہ ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔

امریکا نے لبنان پر پابندیوں کا اسرائیلی مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیل نے امریکا سے لبنان پر اقتصادی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے تاہم امریکا نے صہیونی ریاست کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

حزب اللہ کے خلاف آپریشن پیچیدہ، کئی ماہ لگ سکتے ہیں: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے اعتراف کیا ہےکہ لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی سرنگوں کے خلاف جاری آپریشن کافی پیچیدہ جس کی تکمیل میں‌ کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی جانب سے فائرنگ کا الزام

اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پر گشت کے دوران لبنانی حزب اللہ کی طرف سے فائرنگ کا الزام عاید کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی لبنانی سرحد پر خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی فوج کی جانب سے لبنان سے متصل سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ "شمال کی ڈھال" کے نام سے سرحد پر زیر زمین سرنگوں کی موجودگی کی آڑ میں صہیونی فوج نے سرحد پر بنائی گئی مٹی کی کچی رکاوٹیں مسمار کر دیں۔ مبینہ سرنگوں کی موجودگی کی آڑ میں سرحد پر جگہ جگہ کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

حماس کا پارلیمانی وفد جنوبی افریقا کے بعد لبنان پہنچ گیا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے پارلیمانی بلاک 'اصلاح وتبدیلی' کے ارکان پر مشتمل ایک وفد ان دنوں عرب اور مسلمان ممالک کے دورے پر ہے۔ حماس کا پارلیمانی وفد جنوبی افریقا کے دورے کے بعد گذشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔

لبنانی صدر کی سرحد پر اسرائیلی فوجی آپریشن پر نظر رکھنے کی ہدایت

لبنان کے صدر میشل عون نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرحد پراسرائیلی فوج کی طرف سے جاری آپریشن پر گہری نظر رکھیں اور کسی بھی ممکنہ فوجی مداخلت کا منہ توڑ جواب دیں۔

لبنان کی سرحد پر سرنگوں کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ تنظیم کی جانب سے "حملوں کے لیے" کھودی جانے والی سرنگوں کا انکشاف کیا ہے۔

اسرائیل نے 36 سال بعد لبنانی بحری جہاز ڈبونے کا اعتراف کرلیا

اسرائیل کے ملٹری سینسرشپ کے شعبے کی جانب سے مسلسل 36 سال کے انکار کے بعد باضابطہ طور پر لبنانی بحری جہاز کو سمندر میں‌ غرق کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔