جمعه 02/می/2025

لبنان

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں پر 22 سال سے ناروا تعمیراتی پابندیاں

حال ہی میں لبنانی فوج نے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں تعمیراتی سامان لے جانے پرپابندی عاید کردی جس کے بعد فلسطینی حلقوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے۔

لبنان میں 9 ماہ کی کوششوں کے بعد قومی حکومت کی تشکیل

لبنان کے صدر میشل عون نے جمعرات کے روز ایک صدارتی فرمان میں 30 رکنی کابینہ کی توثیق کی ہے۔ وزیراعظم سعد الحریری کی سربراہی میں قائم کی جانے والی نئی کابینہ میں ایران نواز حزب اللہ ملیشیا کے تین وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔

لبنان پر حملہ اسرائیل کی تباہ کن حماقت ہوگی: حسن نصراللہ

لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ لبنان پر حملہ اسرائیل کی تاریخی اور تباہ کن حماقت ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ لبنان پر حملہ کیا گیا تو صہیونی دشمن کو نہ بھولنے ولا سبق سکھائیں گے۔

لبنان میں اسرائیلی ایجنٹ کی گرفتاری غیر معمولی کامیابی ہے: حماس

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے مندوب احمد عبد الھادی نے کہا ہے کہ حماس کے لبنانی ریاست اور اس کے تمام اداروں کے ساتھ خوش گوار تعلقات قائم ہیں۔

لبنان: حماس رہ نما پر قاتلانہ حملے میں‌ ملوث مجرم گرفتار

لبنان کی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور بیروت میں‌ مقیم اہم رہ نماء پر حملے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پر آپریشن ختم کرنے کا اعلان

قابض صہیونی فوج نے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کے خلاف ایک ماہ سے جاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ 6 سرنگیں مسمار کی گئیں جو حزب اللہ نے سنہ 1948ء تک کھود رکھی تھیں۔

سرحدی خلاف ورزیاں لبنان کی سلامتی پر اسرائیلی حملہ ہیں: لبنان

لبنان کی سپریم ڈیفینس کونسل نے جنوبی سرحد پر صہیونی فوج کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی جانب سے لبنان کی سلامتی اور خود مختاری پر حملہ قرار دیا ہے۔

لبنان میں حماس کی قیادت تبدیل، احمد عبدالھادی نئے مندوب مقرر

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی لبنان نمائندہ قیادت آٹھ سال کے بعد تبدیل کی گئی ہے۔ سبکدوش ہونے والے مندوب علی برکہ کی جگہ ڈاکٹر احمد عبدالھادی کو لبنان میں جماعت کا نیا مندوب مقرر کیا گیا ہے۔

لبنان فضائی حدود کی پامالی پراسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں پہنچ گیا

اسرائیل کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بیروت نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کرتے ہوئے صہیونی ریاست کو بازرکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لبنان:حماس کے تاسیسی اجتماع میں ہزاروں افراد کی شرکت

لبنان کے شہر صیدا میں اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے 31 سالانہ تاسیسی اجتماع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جماعت کے تاسیسی اجتماع میں حماس کی مقامی قیادت اور لبنان کی اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔