
حماس کے وفد کی لبنانی مفتی اعظم سے ملاقات، قضیہ فلسطین پر بات چیت
منگل-9-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے لبنان میں مندوب احمد عبدالھادی نے کل منگل کو لبنان کے مفتی اعظم الشیخ عبداللطیف دریان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔