پنج شنبه 08/می/2025

لبنان

حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جوابی حملے کے لیے تیار

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دشمن اسرائیل کے خلاف ’’ٹھیک ٹھیک ‘‘ حملے کی تیاری کررہی ہے۔ حزب اللہ کے دو قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ تنظیم لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواح میں اسرائیل کے حالیہ ڈرون حملوں کا بدلہ چکانا چاہتی ہے لیکن اسرائیل کے ساتھ ایک نئی جنگ سے بچنا بھی چاہتی ہے۔

لبنان پراسرائیل کے ڈرون حملے ‘اعلان جنگ’ ہے:میشل عون

لبنان کے صدر میشل عون نے اسرائیل کی طرف سے کیے گئے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی طرف سے 'اعلان جنگ' قرار دیا ہے۔

حماس کی شام اور لبنان پراسرائیلی بم باری کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے شام اور لبنان کی سرزمین پر جنگی طیاروں اور میزائلوں سے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو سرحد پر اسرائیلی ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان میں پاپولرفرنٹ کے مرکز پر بمباری

اسرائیل نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب لبنانی البقاع کے علاقے قوسایا میں "فلسطینی پاپولر فرنٹ" تنظیم کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مہم کے اہداف ومقاصد!

لبنان میں 6 جون 2019ء سے فلسطینی پناہ گزین ایک نئی مشکل سے دوچار ہیں۔

فلسطینی پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست کے خلاف لبنان میں مظاہروں کی اپیل

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ جماعتوں پرمشتمل مشترکہ باڈی نے آج جمعہ کے روز وزارت لیبر کے ہیڈکواٹر کے باہر اور ملک کے دوسرے علاقوں میں پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کے خلاف مظاہرے، ہڑتال اور احتجاجی دھرنوں کی اپیل کی گئی ہے۔

فلسطینی علماء کی لبنان میں تحریک فتح کے رہ نما کے قتل کی شدید مذمت

فلسطینی علماء کونسل نے لبنان میں ایک مظاہرے کےدوران نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کرکے تحریک فتح کے مقامی رہ نما حسین جمال علاء الدین کے قتل کو مجرمانہ واردات قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

لبنانی وزیر لیبر کے اقدام کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کا احتجاج جاری

لبنانی وزیر محنت کی طرف سے فلسطینی پناہ گزین محنت کشوں کو اہم شعبوں میں کام سے روکنے کے اعلان کے بعد لبنان میں مقیم فلسطینی تیسرے ہفتے میں بدستور سراپا احتجاج ہیں۔ گذشتہ روز فلسطینی پناہ گزین کیمپوں عین الحلوہ اور صیدا شہر میں قائم المیہ ومیہ کیمپوں میں فلسطینیوں نے 'یوم الغضب' منایا اور احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔

لبنان میں فلسطینی رہ نما کو جلوس کے دوران گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لبنان میں تحریک فتح کے ایک مقامی رہ نما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

لبنان کی فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کی تردید

اردنی حکام نے فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔