
لبنان میں فلسطینیوں کے لیے ہنگامی امدادی پلان بنانے کا مطالبہ
ہفتہ-30-نومبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے ہنگامی امدادی پلان تیارکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-30-نومبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے ہنگامی امدادی پلان تیارکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-16-نومبر-2019
لبنان میں جاری سیاسی کشیدگی کے جلو میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مختلف سیاسی دھڑوں نے سابق وزیر محمد صفدی کے نئی حکومت کی قیادت کے لیے نام پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے دعوت دی گئی ہے۔
بدھ-30-اکتوبر-2019
لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے ملک گیر عوامی احتجاجی تحریک کے بعد اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ وہ ملک میں جاری بحران کو حل کرنے کی کوشش میں بند گلی میں پہنچ گئے تھے۔
بدھ-23-اکتوبر-2019
لبنان میں ایک عام شہری نے شکار کے لیے استعمال ہونےوالی بندوق کی فائرنگ سے اسرائیل کا مبینہ ڈرون طیارہ مار گرایا۔
اتوار-20-اکتوبر-2019
لبنان میں گذشتہ تین روز سے جاری پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پورے ملک میں پھیل گیا ہے۔ مظاہرین کی قیادت کی طرف سے آج اتوار کے روز بھی ملک گیر مظاہروں کی کال دی ہے۔
ہفتہ-19-اکتوبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان میں حالیہ ایام میں ہونے والی آتش زدگی کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
منگل-15-اکتوبر-2019
لبنان کے صدر العماد میشل عون نے کہا ہے کہ 'اسرائیل بین الاقوامی معاہدوں اور عالمی قوانین کی پامالی کا مرتکب ہو کر نیا اسٹیٹس کو مسلط کرنے کی سازش کر رہا ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2019
لبنان کی دینی شخصیات اور مذہبی شخصیات نے فلسطینی قوم کے حقوق کا تحفظ جاری رکھنے مظلوم فلسطینیوں کی دینی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2019
لبنان میں مسلم اسکالرز کی انجمن اور فلسطینی اسکالرزرابط گروپ نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے لیبر قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کوشش اور پناہ گزینوں کو جبری ھجرت پرمجبور کرنے کا نیا حربہ قرار دیا ہے۔
جمعہ-20-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے لبنان میں متعین ایرانی سفیر محمد جلال فیروزنیا سے ملاقات کی۔