جمعه 02/می/2025

لبنان

اسرائیلی فوج کی لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبا میں جنگی مشقیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبان میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری ہیں۔

ٹرمپ کے منصوبے سنچری ڈیل میں لبنان کو نشانہ بنایا گیا:حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے جاری کردہ منصوبے'سنچری ڈیل' میں لبنان کی سرزمین نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی پناہ گزینوں‌کو لبنان میں مستقل طورپرآباد کرنا چاہتا ہے مگر ہم امریکا اور اسرائیل کے اس سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔

سرنگوں کی نشاندہی کے لیے اسرائیل نے زیرزمین نیا نظام نصب کردیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پرزیر زمین نیا تکنیکی نظام نصب کیا ہے۔ یہ نظام لبنان کی سرحد پر سرنگوں کی موجودگی کی نشاندہی کرنے میں مدد دے گا۔

لبنان: حماس کی قیادت اور ترک سفیر میں اہم ملاقات

لبنان میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت نے گذشتہ روز بیروت میں متعین ترکی کے سفیر حاقان چاقیل سے ملاقات کی۔

لبنان، مصر اور شام میں پیدا ہونے والوں کا فلسطینی شجرہ نسب!

نئے سال کے آغاز میں نمرعبید نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی پر مسلح فلسطینی انقلاب کی 55 ویں سالگرہ مختلف انداز میں آئی۔

اسرائیل کی لبنان کی سرحد پرسخت حفاظتی تدابیر، دو طرفہ سیکیورٹی سخت

عراق میں جمعہ کے روز ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور کئی دوسرے کمانڈروں کے امریکی حملے میں قتل کے بعد اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر چوکسی میں اضافہ کردیا ہے۔ دوسری طرف لبنان نے بھی اسرائیل کی سرحد پہرہ سخت کرتے ہوئےسیکیورٹی بڑھا دی ہے۔

حماس کے وفد کی لبنان میں کیوبا کے سفیر سے ملاقات

تحریک مزاحمت (حماس) کے وفد نے احمد عبدالہادی کی قیادت میں بیروت میں کیوبا کے سفیر سکندر موراجا سے ملاقات کی اور فلسطینی کاذ کے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سعد حریری نے وزارت عظمٰی کے عہدے سے معذرت کر لی

لبنان کے نگران وزیراعظم اور پارلیمان میں سب سے زیادہ نشستوں کی حامل جماعت مستقبل تحریک کے سربراہ سعد الحریری نے واضح کیا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر برقرار نہیں رہنا چاہتے ہیں۔

مزاحمت کاروں کی سرنگوں سے نمٹنے کا طریقہ کارثابت نہیں ہوئے:اسرائیل

اسرائیلی فوج کے ایک سینیرعہدیدارنے اعتراف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں سے نمٹنے کا طریقہ کار موثر ثابت نہیں ہوا ہے۔ اسرائیلی فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ اورجنوبی لبنان میں زیرزمین سرنگوں کا خطرہ سو فی صد موجود ہے۔

اسرائیل کینسرکا پھوڑا ہے، اسے مسلم امہ کے جسم سے نکال دیا جائے:علماء

لبنان میں علماء کونسل کے جید علماء کرام نے صہیونی ریاست کو مسلم امہ کے جسد میں کینسر کا پھوڑا قرار دیتے ہوئے اسے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ اپنے اندر ایک نسل پرست صہیونی ریاست کا وجود کسی صورت میں گوارا نہیں کرسکتی اور نہ ہی اسرائیل مسلم امہ کا حصہ بن سکتا ہے۔