جمعه 02/می/2025

لبنان

لبنانی اخبار میں فلسطینی قوم کی توہین پرمبنی خاکے کی اشاعت

حال ہی میں لبنان کے ایک موقر عربی اخبار'الجمہوریہ' نے ایک خاکہ شائع کیا۔ اس کارٹون میں 'کرونا' وائرس کی شکل کو فلسطینیوں کے لباس کی شکل میں دکھایا گیا ہے۔ لبنانی اخبار کے اس اقدام پر فلسطینی قوم میں شدید تشویش اور اخبار کے خلاف سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

لبنانی اخبار میں نسل پرستانہ کارٹون کی اشاعت پرحماس کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنان کے اخبار'الجمہوریہ' میں دو روز قبل شائع ہونے والے ایک متنازع اور نسل پرستانہ کارٹون کی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ کارٹون کی اشاعت سے فلسطینیوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو کرونا سے بچانے کی موثر حکمت عملی تیار

اسلامی تحریک مزاحمت 'ٌحماس' کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ علی برکہ نے کہا ہےکہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ قوتوں نے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو کرونا کی وباء سے بچانے کے لیے موثر اورتزویراتی حکمت عملی تیار کی ہے۔

لبنان میں 9 پیشہ ور منشیات اسمگلر لبنانی پولیس لےحوالے

لبنان میں فلسطینی اسلامی تنظیموں اور دیگر نمائندہ قوتوں نے 'برج البراجنہ' پناہ گزین کیمپ میں روپوش منشیات کے 9 اسمگلرلبنانی پولیس کے حوالے کردیے ہیں۔ یہ اسمگلر انصار اللہ تحریک اور دیگر تنظیموں کی طرف سے لبنانی پولیس کے حوالے کیے گئے ہیں۔

لبنان کی اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت

جمعرات کے روز لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف اپنے ملک کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی شکایت کی۔

ٹرمپ نے لبنان میں قید اسرائیلی جاسوس رہا کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید ایک امریکی عامر الفاخوری کو گذشتہ جمعرات کو رہا کر لیا۔

برج البراجنہ جہاں فلسطینیوں کی موت زندگی سے زیادہ مشکل ہوچکی

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ کیمپوں میں بسنے والے فلسطینیوں کی زندگی اور موت دونوں ہی مشکل ہو چکی ہیں۔ ان پناہ گزین کیمپوں میں دارالحکومت بیروت میں‌قائم ایک کیمپ کو 'برج البراجنہ'کا نام دیا جاتا ہے۔ کہنے کوتویہ ایک مہاجر کیمپ ہے مگر اس میں آباد فلسطینی پناہ گزینوں کو بنیادی انسانی ضروریات تک دستیاب نہیں ہیں۔ حتیٰ کہ اس کے باسیوں کی جس طرح زندگی مشکل ہوچکی ہے ۔ اسی طرح ان کی بھی مشکلات سے دوچار ہے۔ مرنے کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کو تدفین کے لیے دو گز زمین بھی دستیاب نہیں۔

لبنان کی اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت

جمعہ کے روز لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف اپنے ملک کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی شکایت کی۔

سنچری ڈیل کے خلاف اردن اور لبنان میں مظاہرے

امریکا کے مشرق وسطیٰ کےلیے جاری کردہ نام نہاد امن منصوبے'سنچری ڈیل' کے خلاف اردن اور لبنان میں بڑے پیمانے پرمظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

حماس کا لبنان ۔ فلسطین مذاکرات کا بائیکاٹ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے لبنانی حکام اور فلسطینی قوتوں کےدرمیان ہونے والے مذاکرات کا بائیکاٹ کیا ہے۔