
اسرائیلی فوج کی توپ خانے سے لبنان میں سول آبادی پر گولہ باری
بدھ-29-جولائی-2020
لبنان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے الھاربہ میں شہری آبادی پر توپ خانے سے گولہ باری کی۔
بدھ-29-جولائی-2020
لبنان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے الھاربہ میں شہری آبادی پر توپ خانے سے گولہ باری کی۔
پیر-27-جولائی-2020
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کفر شعبا کے پہاڑے علاقے میں موجود عسکری گروپوں کے کیمپوں پر اسموک بم برسائے۔
منگل-21-جولائی-2020
گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں روسی سفیر الیکذنڈر زاسبکین سے ملاقات کی۔
ہفتہ-18-جولائی-2020
لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمائندہ وفد نے جمہوریہ لبنان کے مفتی اعظم ڈاکٹر عبداللطیف دریان سے ملاقات کی۔
بدھ-1-جولائی-2020
لبنان میں گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں بہ تدریج اضافہ ہوا ہے۔ ایک طرف کرونا کی وبا اور دوسری طرف معاشی بحران نے فلسطینی پناہ گزینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
پیر-29-جون-2020
قضیہ فلسطین کو درپیش شدید بحران اور صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں اور پناہ گزینوں کے ساتھ برتے جانے والے ظالمانہ سلوک کے جلو میں لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کےساتھ نسل پرستانہ سلوک کا ایک نیا مظہر دیکھنے میں آیا ہے۔
بدھ-24-جون-2020
لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج "یونیفل" نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف وررزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اور لبنان کی خود مختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
منگل-23-جون-2020
ذرائع ابلاغ کےمطابق اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں گھس کر جنگی طیاروں کی پروازیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
پیر-22-جون-2020
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کرونا وائرس کے کیسز کے سامنے آنے کے بعد فلسطینیوں میں خوف وہراس کی فضا پائی جا رہی ہے۔
منگل-16-جون-2020
اقوام متحدہ نے لبنان میں تعینات امن فوجی دستوں کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔