
کرونا کی وجہ سے لبنان میں مکمل لاک ڈائون کی تجویز
بدھ-23-ستمبر-2020
لبنان میں کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد حکومت نے ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون پر غور شروع کیا ہے۔
بدھ-23-ستمبر-2020
لبنان میں کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد حکومت نے ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون پر غور شروع کیا ہے۔
پیر-21-ستمبر-2020
تحریک حماس نے حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے دورہ لبنان کے متعلق امریکی محمکہ خارجہ میں امریکی سفیر نیتن سیلز کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعہ-11-ستمبر-2020
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر جمعرات کو آگ لگ گئی ہے جس کے بعد سیاہ دھویں کے بادل آسمان کی جانب بلند ہورہے ہیں۔بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کے گودام میں تباہ کن دھماکے کے ایک ماہ اور چھے روز کے بعد یہ آگ لگی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز بھڑکنے والی آگ پرقابو پالیا گیا ہے۔
بدھ-9-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے دورہ لبنان کے دوران لبنان کی سوشلسٹ پروگریسیو پارٹی کے صدر ولید جنبلاط سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اتوار-6-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کل ہفتے کے روز لبنان کے مفتی اعظم الشیخ عبداللطیف دریان سے ملاقات کی۔
ہفتہ-5-ستمبر-2020
جمعرات 3 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کل جماعتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں فلسطینی قیادت کی شرکت کے ساتھ ساتھ اندرون فلسطین سے فلسطینی رہ نمائوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔
جمعرات-3-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اخٰتیارتی وفد منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا ہے۔
جمعرات-3-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ منگل کے روز لبنان کے دورے پر بیروت پہنچے۔ ان کے ہمراہ دورہ بیروت میں جماعت کی صف اول کی قیادت بھی شامل ہے۔
منگل-18-اگست-2020
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران لبنان میں چار فلسطینی پناہ گزین کرونا سے جاںبحق ہوگئے۔
پیر-10-اگست-2020
فرانس کی اپیل پر لبنان کی معاشی اور مالی امداد کے لیے گذشتہ روز ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کے روز ہونے والی ویڈیو کانفرنس میں فرانس کے علاوہ روس، امریکا، چین۔ سعودی عرب، مصر اور کئی دوسرے ممالک نے شرکت کی۔