
لبنان میں 2700 فلسطینی پناہ گزین کرونا کا شکار، کیمپوں میں خوف کی فضا
ہفتہ-21-نومبر-2020
لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کرونا کی وبا کے نتیجے میں کم سے کم 2700 فلسطینی پناہ گزین بھی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔
ہفتہ-21-نومبر-2020
لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کرونا کی وبا کے نتیجے میں کم سے کم 2700 فلسطینی پناہ گزین بھی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔
جمعرات-29-اکتوبر-2020
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی مذاکرات کا دوسرا دور کل بدھ کو جنوبی لبنان کے علاقے الناقورہ میں اقوام متحدہ کے علاقائی دفتر میں ہوا۔ اس موقعے پر اسرائیل، لبنان اور اقوام متحدہ کی امن فوج 'یونیفیل' کے حکام موجود تھے۔
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
لبنان کے صدر میشیل عون نے سعد الحریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کرکے نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ سعد الحریری کو وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی کی پارلیمان سے منظوری کے وقت ماضی کے مقابلے میں کم ووٹ پڑے ہیں۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
اسرائیلی بحریہ نے گذشتہ روز لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راس الناقورہ کے مقام پر 481 میٹر اندر گھس کر لبنانی فوج کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
لبنان کے ایک سرکردہ عالم دین السید محمد حسین فضل اللہ نے فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کے بعض مسلمانوں کی انفرادی کارروائیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو اسلام سے جوڑںے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
پیر-5-اکتوبر-2020
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین ایجنسی 'اونروا' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران مزید 45 فلسطینی پناہ گزین کرونا کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد لبنان میں متاثرہ فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 1082 ہوچکی ہے۔
ہفتہ-3-اکتوبر-2020
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی نگرانی میں اسرائیل کے ساتھ سمندری حدود طے کرنے کے حوالے سے سنہ 1996ء میں طے پائے سمجھوتے اور قرارداد 1701 پرعمل درآمد کے لیے تیار ہے۔
اتوار-27-ستمبر-2020
لبنان میں نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے اپنے منصب سے سبک دوش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے نئی لبنانی حکومت تشکیل دینے سے معذرت کر لی ہے۔ اس خبر کا اعلان العربیہ نیوز چینل نے اپنی بریکنگ نیوز میں کیا۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے لبنان میں متعین مندوب ڈاکٹر احمد عبدالھادی کی قیادت میں ایک وفد نے کل بدھ کو بیروت میں تعینات ترکی کے سفیر ھاکان چاکیل سے ملاقات کی۔
بدھ-23-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا تین ہفتے پر مشتمل دورہ بیروت اختتام کو پہنچ گیا۔ حماس نے جماعت کے دورہ بیروت کو 'تاریخی' قرار دیتے ہوئے اسے ایک کامیاب اور ثمر آور قرار دیا ہے۔