چهارشنبه 05/فوریه/2025

لبنان پر اسرائیلی جارحیت

اسرائیلی وزیر دفاع کی حزب اللہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے جنوبی لبنان میں اپنی افواج کے دورے کے دوران دھمکی آمیز لہجے میں حزب اللہ کو خبردار کیا ہے۔ کاٹز نے اتوار کو جنوبی لبنان کے دورے کے موقعے پر کہا کہ "حالیہ دنوں میں ہم نے ریاست اسرائیل کی طرف ڈرون […]

حزب اللہ نے نصراللہ شہید کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو قابض فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے کے تقریباً پانچ ماہ بعد 23 فروری کو جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ نعیم قاسم نے مزید […]

قابض اسرائیلی وزیر دفاع کی لبنان کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے لبنان کے ساتھ طے پائی جنگ بندی کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کاٹز کا کہنا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ ماہ نومبر کے اواخر میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی شرائط پوری نہیں […]

قابض اسرائیلی فوج کی لبنان کےعلاقے قنطرہ میں دراندازی، لبنانی شہری اغوا

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس برائے لبنان یونیفل کے ساتھ کام کرنے والے ایک لبنانی شہری کو وادی الحجیر کے راستے سے جنوبی لبنان کے قصبے قنطرا میں اسرائیلی گاڑیوں کی دراندازی کے بعد اغوا کر لیا۔دوسری جانب 27 نومبر کو نافذ […]

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی حملوں میں 6 شہری شہید، 5 زخمی

لببان میں اسرائیلی جارحیت

قابض فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر بمباری

شام پر اسرائیلی بمبار

لبنان میں قابض صہیونی فوج کا چرچ کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز واقعہ

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نہ صرف لبنان میں نہتے شہریوں کا قتل عام کررہی ہے بلکہ اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار صہیونی فوج مسلمانوں اور مسیحی برادری کےمذہبی مقامات کی منظم انداز میں بے حرمتی کی جا رہی ہے۔ اسرائیلی فوجیوں کی جنوبی لبنان کے کچھ دیہاتوں میں گھسنےاور درجنوں سرحدی قصبوں […]

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 3,754، 15,626 زخمی

لببان میں اسرائیلی جارحٰیت

وسطی بیروت میں شدید اسرائیلی بمباری میں 12 افراد شہید

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

بیروت پر پرتشدد اسرائیلی بمباری، بعلبک پر حملے میں ہسپتال ڈائریکٹر شہید

lلبنان میں اسرائیلی جارحیت