چهارشنبه 19/فوریه/2025

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

لبنان میں بزدلانہ صہیونی حملے کے نتیجے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد شاہین شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین آج بروز سوموار قابض اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین المعروف”ابو البراء” کو جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ان کی گاڑی پر حملے میں شہید کر دیا۔ حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” نے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین "ابو البراء” کی شہادت پر سوگ کا اعلان […]

القسام بریگیڈز کا کمانڈر شاہین کی شہادت پر سوگ کا اعلان، خدمات کو خراج عقیدت پیش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے لبنان میں اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونےوالے القسام کے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین "ابو البراء” کی شہادت پر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ القسام بریگیڈز نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ شاہین "غدار صہیونی طیاروں […]

جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی حملے میں دو افراد شہید، چار خواتین زخمی

لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہریوں کی اموات

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت 15 افراد شہید ، درجنوں زخمی

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں گھروں کو واپس جانے کی کوشش کرنے کی کوشش کرنے والے نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم پندرہ افراد شہید 80 ہوگئے ہیں۔ یہ شہری ان علاقوں کی […]

اتوار کی صبح سے لے کر اب لبنان میں جنگ بندی کی 22 اسرائیلی خلاف ورزیاں

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی صبح سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے لبنان اور اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کی 22 بار خلاف ورزی کی ہے۔ یہ خلاف ورزیاں زمینی دراندازی، فائرنگ، فوجی جاسوسی ڈرونز کی پروازوں، مکانات کودھماکوں سے اڑانے اور جنوب میں بمباری جیسی […]

جنوبی لبنان میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے 16 شہداء کی لاشیں برآمد

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کے سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اس کی تلاش اور امدادی ٹیمیں لبنانی فوج کے تعاون سے "صور حرفہ” قصبے سے 11 شہداء کی لاشیں اور باقیات نکالنے میں کامیاب ہوگئیں۔ ڈائریکٹوریٹ نے کہا کہ ٹیموں نے لبنان پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے بعد […]

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی جارحیت، مزید تین شہری شہید

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں صہیونی جارحیت جاری،ایک شہری شہید

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو ان کے 62 دیہاتوں میں واپسی سے روک دیا

لبنانی شہریوں کی واپسی

لبنان میں اسرائیلی جارحیت روکی ہے، فلسطینیوں کی مدد جاری ہے:نعیم قاسم

نعیم قاسم