
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان ایک شہری شہید
بدھ-7-مئی-2025
صیدا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل نے ایک اور جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ڈرون حملہ کیا، جس میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا۔ لبنانی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کی صبح علی الصبح ایک اسرائیلی ڈرون نے صیدا کے علاقے الفیلات میں جامع امام علی کے […]