فلسطینی طالبہ دینا جرادات اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزا
بدھ-7-ستمبر-2022
فلسطین کی سالم ملٹری کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین سے تعلق رکھنے والی قیدی طالبہ دینا جرادات کو ساڑھے 4 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
بدھ-7-ستمبر-2022
فلسطین کی سالم ملٹری کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین سے تعلق رکھنے والی قیدی طالبہ دینا جرادات کو ساڑھے 4 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
بدھ-19-اپریل-2017
اسرائیلی ریاست کے عقوبت خانوں میں جہاں دیگرتمام طبقات کے فلسطینی شہری پابند سلاسل ہیں وہیں 27 فلسطینی بھی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دیتے اور صہیونی ریاست کے جنگی جرائم بے نقاب کرنے کی پاداش میں دشمن کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔