دوشنبه 10/فوریه/2025

قیدیوں کا تبادلہ

آج ہفتے کے روز 183 فلسطینی قیدی اور تین صہیونی جنگی قیدیوں کے بدلے میں رہا کیے جائیں گے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ ’طوفان الاحرار‘ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے فریم ورک کے اندر القسام بریگیڈز نے آج ہفتےکو غزہ میں تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے بدلے میں […]

قومی حکومت غزہ کے لیے بہترین آپشن ہے،جارحیت کے مستقل خاتمہ اور تعمیر نو چاہتے ہیں:حمدان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہےکہ رفح لینڈ کراسنگ پہلے مرحلے میں انسانی معاملات کو سفر کرنے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہی ہے، اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں پھنسے ہوئے افراد کی واپسی کے انتظامات پر اتفاق کیا جائے گا۔ حمدان […]

قطر کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل سوموار سے مذاکرات شروع کرنے اور ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت پر […]

نیتن یاہو امریکہ روانہ ہوا، ٹرمپ سے غزہ کی صورتحال گفتگو ہوگی

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل کہا تھا کہ وہ "حماس پر فتح”، تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی، اور "ایرانیوں کا سامنا” سمیت ایرانی محور جیسے اسٹریٹجک امور پر بات کریں گے”۔ نیتن یاہو […]

اسرائیلی زندان زندہ فلسطینیوں کے لیے قبروں سے بھی بدتر، منظم تشدد دشمن کا وتیرہ بن چکا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مفاہمت کے تحت تبادلے کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل کی طرف سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں اور اسیران کی بگڑتی ہوئی صحت کی حالت اس بات کی […]

رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اپنے اوپر ڈھائے جانے والے لرزہ خیز مظالم کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینفلسطینی اسیران کے امور کے نگران ادارے ’اسیران میڈیا آفس‘ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی شہادتوں سے پتہ چلتا ہے کہ رہائی سے قبل ان پر کس حد تک جرائم کیے گئے، کیونکہ جیلروں کے ہاتھوں انہیں کئی دن تک شدید مار پیٹ کا […]

شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ، القسام کمانڈر قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر موجود

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی قیدیوں کی چوتھی کھیپ کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے ریڈ کراس کے حوالے کرنے کے دوران الشاطی کیمپ بٹالین کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے […]

طوفان الاحرار ڈیل کے تحت اسرائیلی زندانوں 183 فلسطینی رہا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے تحت قابض اسرائیلی فوج نے پہلے مرحلے کی چوتھی کھیپ جیلوں سے رہا کردی۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد 183 بتائی جاتی ہے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس سے تعلق رکھنے والی بسیں رہائی پانے والے قیدیوں […]

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے اندر چوتھی کھیپ کے حصے کے طور پر آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہا کیے جانے والی قیدیوں میں عوفر کالڈرون اور یارڈن […]

’طوفان الاحرار‘ڈیل کی تیسری کھیپ میں 49 طویل قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی رہائی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے تصدیق کی ہے کہ 49 فلسطینی قیدیوں کو جنہیں ’اسیران کے قائد‘ کا درجہ دیا گیا ہے’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے پہلے مرحلے کے تیسرے بیچ کے حصے کے طور پر رہا کیا گیا تھا۔ یہ کھیپ جمعرات کو رہا ہوئی۔ رہائی پانے والوں کی تعداد […]