جمعه 07/فوریه/2025

قیدیوں پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج کا جزیرہ النقب جیل پر دھاوا

کل اتوار کو اسرائیلی قابض فوج نے النقب جیل کے سیکشن (26) پر دھاوا بول دیا اور تمام قیدیوں کو وہاں سے منتقل کرنے کے بعد سیکشن کے اندر وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔

سرائیلی فوج کا نفحہ جیل پر دھاوا، قیدیوں پر تشدد

کل جمعرات کو صیہونی قابض فوج نے نفحہ جیل میں متعدد فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے جیل کی فضا میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔

اسرائیلی جلادوں کا "ایشل” جیل میں قیدی زکریا الزبیدی پر بدترین تشدد

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے ایشل جیل میں قید زکریا الزبیدی پر بدترین تشدد کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا عوفر جیل کے سیکشن 16 پر دھاوا

کل سوموار کو قابض جیل انتظامیہ کی "یماز" فورسز نے عوفر جیل کے سیکشن 16 پر دھاوا بولا اور قیدیوں کے کمروں میں وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔

مغربی کنارے میں اتھارٹی کی جیلوں میں 54 سیاسی قیدی

مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 54 سے زائد ہو گئی ہے، جن میں نابالغ، طلباء، صحافی، وکلاء اور کارکن شامل ہیں۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلروں کی طرف سے قیدیوں سے ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطینی اسیران کی سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے عقوبت خانوں میں فلسطینی اسیران پر سختیوں میں بے جا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے خلاف اسیران نے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے۔