
وزن میں کمی چھاتی کے کینسر سے بچائو میں معاون
جمعرات-11-اکتوبر-2018
امریکا میں سائنسدانوں کی جانب سے کی ایک گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وزن میں کمی کے نتیجے میں چھاتی کے کینسر کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔
جمعرات-11-اکتوبر-2018
امریکا میں سائنسدانوں کی جانب سے کی ایک گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وزن میں کمی کے نتیجے میں چھاتی کے کینسر کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔
بدھ-10-اکتوبر-2018
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی سرگرمی نہ صرف انسان کو بیماریوں سے بچاتی اور صحت مند اور تندرست رکھتی ہے، اسی طرح بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کی کم زوری سے بھی بچانے میں ممد و معاون ہوتی ہے۔
منگل-9-اکتوبر-2018
سیلفی کے جنون نے پوری دنیا میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تاہم بعض مرتبہ خطرناک نوعیت کی تصاویر اور وڈیوز ان شوقین حضرات کو مہنگی پڑ جاتی ہیں اور ان کا اقدام "قاتل سیلفی" کی صورت میں خود کشی کے مترادف ہو جاتا ہے۔
ہفتہ-6-اکتوبر-2018
حال ہی میں جاپان میں ایک شخص کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے قریبا آٹھ کلو گرام کرنسی کے سکے برآمد کیے۔ یہ حیران کن خبر حال ہی میں سامنے آئی جب ایک شخص نے پیٹ میں شدید تکلیف کی شکایت کی
جمعہ-5-اکتوبر-2018
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خوش گوار ازدواجی تعلقات کے حامل جوڑے لمبی عمر پاتے ہیں۔ شادی شدہ افراد دل اور دماغ کے عوارض کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں اس طرح کی بیماریاں زیادہ ہیں۔
جمعرات-4-اکتوبر-2018
مصر کی الجیزہ گورنری کے البراجیل شہر میں شہری بڑے شوق اور اہتمام کے ساتھ گدھوں کی میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کرتے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
پیر-1-اکتوبر-2018
اردن کے ڈاکٹروں نے دماغی طورپر فوت ہونے والے ایک نوجوان کے دل کی کامیاب پیوند کاری کرکے ایک نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔
اتوار-30-ستمبر-2018
امریکا میں تیار کیے جانے والے ’ایف 35‘ جنگی طیارے کو دنیا کا مہنگا ترین جنگی جہاز سمجھاجاتا ہے۔ اس جہاز کو افغانستان میں جنگی مہمات میں استعمال کیا گیا مگر یہ پہلا موقع ہے کہ اس ماڈل کا ایک جنگی طیارہ امریکا میں اپنی پہلی پرواز کے دوران گرکرتباہ ہوگیا۔
ہفتہ-29-ستمبر-2018
امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فاضل مصنف اور امریکی دانشور نے مشورہ دیا ہے کہ اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز صبح ساڑھے آٹھ بجے سے پہلے نہیں کرنا چاہیے۔
جمعہ-28-ستمبر-2018
دنیا بھر میں سالانہ 1 کروڑ 73 لاکھ افراد دل کی بیماریوں کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔