شنبه 15/فوریه/2025

قطری وزیراعظم

قطری وزیر اعظم کی غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے فلسطینی دھڑوں سے بات چیت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کل اتوار کو دوحہ میں فلسطینی دھڑوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اس کے […]

قطری وزیراعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات بتا دیں

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دو روز قبل غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی کچھ تفصیلات کا انکشاف کیا، جس پر کل اتوار عمل درآمد متوقع ہے۔ قطری وزیر اعظم نے کہا کہ مذاکرات کے آخری ایام فیصلہ […]

قطری وزیراعظم کا غزہ میں جاری انسانی المیے کے خاتمے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے آج ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والی نسل کشی خطے کو متاثر کرے گی اور اس کے اثرات لبنان اور شام تک پھیلیں گے۔ انہوں نے اس کے خاتمے کے لیے نئے […]