شنبه 10/می/2025

قبلہ اول

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج جمعرات کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

فلسطینیوں کی نمازیوں سے فجرعظیم میں شرکت کی اپیل

گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ دوسری طرف فلسطینی علما نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ فجر عظیم مہم کے تحت فجر کی نماز قبلہ اول میں ادا کریں تاکہ قبلہ اول کا دفاع ممکن بنایا جا سکے۔

قابض فوج مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی جسارت کررہی ہے:عکرمہ صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست اور اس کی افواج مبارک مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کے اپنے سازشی منصوبے اور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دفاع القدس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے عرب اور اسلامی دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی روکنے اور یہودی تسلط سے مسلمانوں کے اس تیسرے مقدس ترین مقام کی مکمل آزادی کی خاطر تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لائیں۔

درجنوں یہودی آباد کاروں کی جانب سے قبلہ اول کی بےحرمتی

مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں شدت پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول کر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی شرمناک توہین کا ارتکاب کیا.

قبۃ الصخرہ کی مغربی دیوار سے پتھر گرنے کا خطرناک واقعہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مسجد اقصیٰ میں قبۃ الصخرہ کے مقام کے مغربی بیرونی حصے سے پتھروں کے گرنے کا مکمل طور پر ذمہ دار صہیونی قابض ریاست کو ٹھہرایا۔​

القدس: تین اردنی گرفتار، قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی میں رکاوٹیں

آج جمعۃ المبارک کو قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے تین اردنی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس میں یہودیوں کا اشتعال انگیزجلوس روکنے کی اپیل

فلسطینی سماجی کارکنوں اور مذہبی جماعتوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں سے باب العامود کےمقام پر آج جمعرات کو جمع ہونے اور وہاں موجود رہنےکی اپیل کی ہے تاکہ کہ آج شام یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیزجلوس کو وہاں سے نکلنے سے روکا جا سکے۔

مسجد اقصیٰ کےاطراف میں تیزاور پُراسرار اسرائیلی کھدائیوں کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے محقق فخری ابو دیاب نے مسجد اقصیٰ کے اطراف میں خطرناک اور تیز رفتار کھدائیوں کا انکشاف کیا ہے جو اسرائیلی قابض حکام مسجد اقصیٰ کے اطراف میں جنوبی اور جنوب مغربی اطراف سے کر رہے ہیں۔

2023 میں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بڑھانے کی اسرائیلی کوششیں

فلسطینی دانشور اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ماہر بسام ابو سنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی قابض ریاست مسجد اقصیٰ میں آبادکاروں کی دراندازی کو بڑھانا چاہتی ہے اور موجودہ سال کے دوران مسجد کے صحنوں میں یہودیت کے واقعات مسلط کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔