
غرب اردن کے عوام قبلہ اول کی طرف کوچ کی تیاریاں شروع کریں: اسلامی جہاد
جمعرات-7-جون-2018
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جمعہ کو ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر قبلہ اول میں جمع ہوں اور القدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔