شنبه 10/می/2025

قبلہ اول

بدھ کو اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں‌51 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو 51 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ڈیڑھ سو یہودی بلوائیوں کی قبلہ اول پر یلغار، مقدس مقام کی بے حرمتی

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل منگل ڈیڑھ سو کے قریب یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل پیر کو53 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو درجنوں یہودی آباد کاروں‌کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو 65 یہود آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو درجنوں یہودی آباد کاروں‌کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو درجنوں یہود آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس چیف کی قیادت میں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

گذشتہ روز القدس میں اسرائیلی پولیس چیف 'یورام ھلیفی' دیگر پولیس افسران کی قیادت میں یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 85 یہودی قبلہ اول میں داخل

کل اتوار کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق اتوار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 85 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 50 یہودی قبلہ اول میں داخل

کل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 50 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوجی افسر سمیت درجنوں یہودی قبلہ اول میں‌ داخل

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل منگل کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔اطلاعات کے مطابق منگل کوعلی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 64 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودی قبلہ اول میں‌داخل

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل سوموار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہےہیں۔ آخر اطلاعات تک سوموار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔