
معرکہ دفاع قبلہ اول غاصب صہیونیوں اور محافظوں کے درمیان!
جمعرات-7-مارچ-2019
مسجد اقصیٰ کا تاریخی 'باب رحمت' صہیونی فوج نے 16 سال تک فلسطینیوں کے داخلے اورمصلیٰ رحمت میں نمازکی ادائی پر پابندی عاید کیے رکھی۔ فلسطینی قوم اور قبلہ اول کے محافظوں نے باب رحمت کو کھولنے کے لیے مسلسل سولہ سال جدو جہد جاری رکھی اور بالآخران کی جدو جہد رنگ لائی اور باب رحمت کو کھول لیا گیا۔ مگر یہ جدو جہد اب بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔