اسرائیلی فوج کی موجودگی میں 166یہودی آباد کا قبلہ اول میں داخل
جمعہ-2-اگست-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-2-اگست-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-1-اگست-2019
فلسطین میں القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور 414 کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-30-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل-23-جولائی-2019
مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاست کے ویزے پر آئے ایک سعودی کو مسجد اقصیٰ سے دھکے دے کرنکال باہرکیا۔
اتوار-21-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-21-جولائی-2019
قابض صہیونی پولیس نے آج اتوار کے روز مسجد اقصیٰ کے مشرقی سمت میں موجود مصلیٰ باب رحمت میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور وہاں پرموجود فرنیچر اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔
اتوار-21-جولائی-2019
یہودی آباد کاروں کی انتہا پسند تنظیموں اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار 'اتحاد تنظیمات ہیکل' کی طرف سے یہودی آباد کاروںسے آج اتوار کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی اپیل کی گئی ہے۔
منگل-16-جولائی-2019
اسرائیلی فوج اور پولیس نے گذشتہ روزیہودی شرپسندوں کو قبلہ اول میں عبادت اور مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دینے کے لیے مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کو وہاں سے باہر نکال دیا۔
پیر-15-جولائی-2019
اسرائیلی فوج اور پولیس نے گذشتہ روزیہودی شرپسندوں کو قبلہ اول میں عبادت اور مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دینے کے لیے مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کو وہاں سے باہر نکال دیا۔
منگل-9-جولائی-2019
کل سوموار کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 50 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔