
فول پروف سیکیورٹی میں 129 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی
جمعہ-1-نومبر-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی می129 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔