شنبه 10/می/2025

قبلہ اول

اسرائیلی حکومتی عہدیداروں اور آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیل کے سرکاری ملازمین اور دیگر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں160یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول سے میری بے دخلی اسرائیلی نسل پرستی کا مظہر:عکرمہ صبری

فلسطین کے ممتاز عالم دین، فلسطین کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے قبلہ اول سے اپنی بے دخلی کے اسرائیلی فیصلے کو'نسل پرستانہ' جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کی پابندیوں کو پائوں کی ٹھوکر پررکھتے ہیں۔

سال 2019ء میں یہودی بلوائیوں کے مسجد اقصیٰ پرغیر مسبوق دھاوے

اسرائیل میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء میں یہودی شرپسندوں نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی پر یہودی بلوائیوں کے دھاووں میں سنہ 1967ء کے بعد غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ ہفتے 343 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 343 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کے روز دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج اتوارکے روز دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ برس 29 ہزار یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عزام الخطیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ برس 29 ہزار 610 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 88 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گزشتہ روز 130 یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 130 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔