
مفتی اعظم فلسطین کی امارات معاہدے کے تحت قبلہ اول میں نماز حرام قرار
بدھ-19-اگست-2020
مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی شرعا حرام ہے۔
بدھ-19-اگست-2020
مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی شرعا حرام ہے۔
پیر-17-اگست-2020
فلسطین کے بزرگ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی جیل میں ڈالے جانےسے قبل اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم قبلہ اول سے اپنا تعلق مضبوط بنائے اور دفاع قبلہ اول کے لیے نفیر عام کی تحریکیں جاری رکھے۔
جمعہ-7-اگست-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں جمعرات کےروز 130 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
بدھ-5-اگست-2020
القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2020ء کے دوران تین ہزار سے زاید یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول پر منظم انداز میں دھاوے بولے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-4-اگست-2020
مقبوضہ بیت المقدس سےتعلق رکھنے والی 45 سالہ رائدہ سعید قبلہ اول کے دفاع کے لیے کام کررہی ہے۔ اس نے حال ہی میںتصاویر کے ساتھ ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس نے قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم، مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کی روز افزوں مشکلات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
جمعہ-31-جولائی-2020
یہودی آباد کاروں کی طرف سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کے روز ایک ہزار سے زاید یہودی شرپسندوں نے مراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسوم ادا کیں۔ اس موقعے پر صہیونی فوج نے یہودی شرپسندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رکھی تھی۔
پیر-27-جولائی-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-24-جولائی-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-23-جولائی-2020
کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 228 یہودی آباد کاروںنے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد میں گھنٹوں مٹر گشت کرتے رہے۔
بدھ-22-جولائی-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔کل منگل کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔