یکشنبه 11/می/2025

قبلہ اول

انتہا پسند یہودی لیڈر کی قیادت میں آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

سوموار کودسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو 84 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

مذہبی رسومات کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی انتہا پسند لیڈر کی قیادت میں دسیوں آباد کار قبلہ اول میں داخل

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کاروں کی قیادت انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویفیر نے کی۔

ہزاروں فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ ‌المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔