یکشنبه 11/می/2025

قبلہ اول

انتہا پسند یہودی لیڈر کی قیادت میں آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈیڑھ سو یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

بدھ کو 168 یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی قبلہ اول میں داخل

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

سخت سیکیورٹی میں دسیوں یہودی قبلہ اول میں داخل

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

حج کے تیسرے روز یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پردھاوے

کل 10 ذی الحج حج کے تیسرے روز بھی سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

اتوار کو1200 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول پریہودیوں کے دھاوے خطے کوجنگ میں جھونکنے دانستہ کوشش ہے: اردن

اردن کی شاہی کمیٹی برائے القدس امور نے 8 ذی الحج کو یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو230 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔